Urdu MCQs with Answers
اردو
17 questions · Tap "Show answer" to check yourself.
Take Urdu Test1. ناول "آگ کا دریا" کس نے لکھا؟
- A. بانو قدسیہ
- B. عصمت چغتائی
- C. شوکت صدیقی
- D. قرۃ العین حیدر
Show answer
D. قرۃ العین حیدر
2. "ضربِ کلیم" کس شاعر کی کتاب ہے؟
- A. مرزا غالب
- B. فیض احمد فیض
- C. علامہ اقبال
- D. حفیظ جالندھری
Show answer
C. علامہ اقبال
3. "بابائے اردو" کسے کہا جاتا ہے؟
- A. سر سید احمد خان
- B. مولوی عبدالحق
- C. مولانا حالی
- D. علامہ اقبال
Show answer
B. مولوی عبدالحق
4. ناول "راجہ گدھ" کس نے لکھا؟
- A. عمیرہ احمد
- B. اشفاق احمد
- C. ممتاز مفتی
- D. بانو قدسیہ
Show answer
D. بانو قدسیہ
5. ناول "خدا کی بستی" کس کا لکھا ہوا ہے؟
- A. عبداللہ حسین
- B. قرۃ العین حیدر
- C. شوکت صدیقی
- D. انتظار حسین
Show answer
C. شوکت صدیقی
6. ناول "امراؤ جان ادا" کے مصنف کون ہیں؟
- A. ڈپٹی نذیر احمد
- B. مرزا ہادی رسوا
- C. عبدالحلیم شرر
- D. رتن ناتھ سرشار
Show answer
B. مرزا ہادی رسوا
7. "شاعرِ مشرق" کس کا لقب ہے؟
- A. علامہ اقبال
- B. مرزا غالب
- C. میر تقی میر
- D. حفیظ جالندھری
Show answer
A. علامہ اقبال
8. اردو کا پہلا ناول نگار کسے مانا جاتا ہے؟
- A. مرزا ہادی رسوا
- B. پریم چند
- C. ڈپٹی نذیر احمد
- D. سر سید احمد خان
Show answer
C. ڈپٹی نذیر احمدان کا ناول "مراۃ العروس" اردو کا پہلا ناول مانا جاتا ہے۔
9. "شہاب نامہ" کس کی تصنیف ہے؟
- A. ممتاز مفتی
- B. اشفاق احمد
- C. بانو قدسیہ
- D. قدرت اللہ شہاب
Show answer
D. قدرت اللہ شہاب
10. لفظ "اردو" کا مطلب کیا ہے؟
- A. زبان
- B. لشکر
- C. شہر
- D. دربار
Show answer
B. لشکر
11. لفظ "اردو" کس زبان کا لفظ ہے؟
- A. عربی
- B. فارسی
- C. ترکی
- D. سنسکرت
Show answer
C. ترکی
12. "بانگِ درا" کس شاعر کا مجموعۂ کلام ہے؟
- A. علامہ اقبال
- B. مرزا غالب
- C. فیض احمد فیض
- D. جوش ملیح آبادی
Show answer
A. علامہ اقبال
13. "مسدسِ حالی" کس شاعر کی تخلیق ہے؟
- A. علامہ اقبال
- B. میر تقی میر
- C. اکبر الہ آبادی
- D. الطاف حسین حالی
Show answer
D. الطاف حسین حالی
14. "باغ و بہار" کس کی تصنیف ہے؟
- A. رجب علی بیگ سرور
- B. میر امن
- C. مرزا غالب
- D. پریم چند
Show answer
B. میر امن
15. "آبِ حیات" کس کی تصنیف ہے؟
- A. محمد حسین آزاد
- B. سر سید احمد خان
- C. مولانا حالی
- D. ڈپٹی نذیر احمد
Show answer
A. محمد حسین آزاد
16. پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟
- A. علامہ اقبال
- B. فیض احمد فیض
- C. حفیظ جالندھری
- D. احمد فراز
Show answer
C. حفیظ جالندھری
17. مرزا غالب کا اصل نام کیا تھا؟
- A. محمد اقبال
- B. اسد اللہ خان
- C. الطاف حسین
- D. شبلی نعمانی
Show answer
B. اسد اللہ خان